حسین ترین رشتہ، اعتبار کے اعلی مقام پہ وہ رشتہ ہوتا ہے جس میں دونوں میاں بیوی سوشل میڈیا پہ موجود رہ کر ایک دوسرے کے کمنٹ، پوسٹ اور انباکس کے اندر تک کا حال جانتے ہیں۔
ایسے لوگ رئیل زندگی میں بہت سنسیر ہوتے ہیں ایک دوسرے کے ساتھ، ان کی زندگی میں کسی تیسرے کا آنا بہت ہی مشکل ہوتا ہے۔
ہاں اس کے باوجود بھی اگر دونوں میں سے اپنے لئے دوسرا رشتہ تلاش کرے یا تیسرا رستہ مل جائے تو خاندان، معاشرے اور عزت کی دھجیاں اڑ جاتی ہے۔
سالار خان #بےاعتباری
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں